قارئین اب گھر بیٹھے ڈائجسٹ / ناول حاصل کرسکتی ہیں

ہماری بہت سی قارئین جو دور دراز علاقوں میں رہتی ہیں ان کے لیے اکثر وبیشتر پرچوں کا حصول دشوارہوتا ہے اور موجودہ حالات نے تو اسے مزید دشوار بنا دیا ہے۔ جس کی بناء پر ہماری قارئین کو پرچاحاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ان حالات میں آپ کو گھر بیٹھے پرچا مل سکتا ہے۔ ہم آپ کے دروازے پر پرچا پہنچائیں گے اور آپ کو اس کے لیے صرف پرچے کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ کوئی اضافی رقم آپ سے وصول نہیں کی جائے گی۔ پرچے کی پیکنگ اور ڈاک کے اخراجات ادارہ برداشت کرے گا۔ ہمیں درج ذیل رقم بھجوا کر آپ ہر ماہ باقاعدگی سے گھر بیٹھے پرچا حاصل کرسکتی ہیں۔

رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد بینک یا ایزی پیسہ کی رسید واٹس اپ نمبر 03172266944 پر ضرور شئیر کریں، شکریہ

 

ڈائجسٹ / ناول کے آرڈر کے لیے فارم پُر کریں


پیسے بھیجنے کا طریقہ

 

اگرآپ کو پرچااندرون ملک نہیں مل پایا ہے تو آپ ایک پرچے کی رقم 180  روپے بھجوا کر پرچا حاصل کرسکتی ہیں۔

 

رقم بھجوانے کا آسان ترین طریقہ ایزی پیسہ ہے

آپ کسی بھی ایزی پیسہ شاپ ،ایزی پیسہ موبائل ایپ یا بینک اکائونٹ سے ہمارے اکائونٹ نمبر 03172266944 میں رقم بھیج کر سکتے ہیں۔

 

سالانہ خریدار اندرون ملک قارئین کے لیے

فی ڈائجسٹ 2200 روپے بھجوائیں

 

سالانہ خریدار بیرون ملک قارئین کے لیے

بیرون ملک پاکستانی درج ذیل طریقہ سے رقم بھجوائیں۔
ڈرافٹ بنام ــ’’عمران ڈائجسٹ،ـــ اکاوئنٹ نمبر 0010000015680030، الائیڈ بینک لمیٹڈ، عید گاہ برانچ، کراچی۔

آن لائن کے لیے PK44ABPA0010000015680030 ، کوشش کریں کہ ڈرافٹ یا چیک کراچی کی کسی برانچ کا ہو اگرکراچی کے علاوہ کسی اورشہر کا ہوا تو500 روپے زیادہ روانہ کریں۔ کیونکہ دوسرے شہر کا چیک ہونے کی صورت میں بینک 500 روپے کمیشن کاٹتا ہے۔

 

فی ڈائجسٹ ایشیا، افریقہ، یورپ 5500  روپے، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا 5500 روپے

 

کسی بھی معلومات اورآڈر کے لیے اس واٹس اپ نمبر 03172266944 پررابطہ کریں
ایجنٹ حضرات اس واٹس اپ نمبر 03312266944 پر رابطہ کریں

اپنا مکمل نام انگریزی میں لکھیں
اپنا مکمل ای میل انگریزی میں لکھیں
اپنا مکمل رابطہ نمبر لکھیں
آپ مکمل پتا لکھنے کے لیے اُردو یا انگریزی کا انتخاب کرسکتے ہیں
آپ ڈائجسٹ / ناول کا نام لکھنے کے لیے اُردو یا انگریزی کا انتخاب کرسکتے ہیں
آپ پیغام لکھنے کے لیے اُردو یا انگریزی کا انتخاب کرسکتے ہیں
error: Content is protected !!