ہماری بہت سی قارئین جو دور دراز علاقوں میں رہتی ہیں ان کے لیے اکثر وبیشتر ڈائجسٹوں کا حصول دشوار ہوتا ہے اور موجودہ حالات نے تو اسے مزید دشوار بنا دیا ہے۔ جس کی بناء پر ہماری قارئین کو ڈائجسٹ حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ان حالات میں ہم آپ کے دروازے پر ڈائجسٹ پہنچائیں گے اور آپ کو اس کے لیے صرف ڈائجسٹ کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ کوئی اضافی رقم آپ سے وصول نہیں کی جائے گی۔ ڈائجسٹ کی پیکنگ اور ڈاک کے اخراجات ادارہ برداشت کرے گا۔ آپ صرف ڈائجسٹ کی رقم ادا کر کے گھر بیٹھے ڈائجسٹ حاصل کر سکتی ہیں۔
رقم بھجوانے کا آسان ترین طریقہ ایزی پیسہ ہے۔ آپ کسی بھی ایزی پیسہ شاپ ،ایزی پیسہ موبائل ایپ یا بنک اکائنٹ سے ہمارے اکاءونٹ نمبر 03172266944 میں رقم بھیج کر سکتے ہیں۔